نصیر آباد کے علاقے چھتر میں غیرت کے نام پر ایک عورت سمیت دو افراد کو قتل

0 146

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

نصیرآباد: نصیر آباد کے علاقے چھتر میں غیرت کے نام پر ایک عورت سمیت دو افراد کو قتل کر دیا گیا ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ۔ پولیس کے مطابق نصیر آباد کے علاقے پولیس تھانہ چھتر کی حدود پنھل شاہ محلہ میں ملزم احسان نے مبینہ طور پر سیاہ کاری کے الزام میں فائرنگ کر کے ایک عورت( ع) اور اسکے مبینہ آشنا ملک داد کو قتل کر دیا ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا نعشوں کو سیول ہسپتال ڈیرہ مراد جمالی منتقل کر دیا گیا جہاں ضروری کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کر دیا گیا ہے مزید کارروائی پولیس کر رہی ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
Leave A Reply

Your email address will not be published.