قلات نا معلوم افراد نے نجی کمپنی کے نصب شدہ موبائل ٹاور کو دھماکہ خیز مواد سے اڑادیا

0 96

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

قلات: ضلع قلات کے علاقے پڈ ماران میں نا معلوم افراد نے نجی کمپنی کے نصب شدہ موبائل ٹاور کو دھماکہ خیز مواد سے اڑادیا، مشینری و دیگر آلات نذرآتش، علاقے میں موبائل فون سروس معطل، تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے ضلع قلات کے علاقے پڈماران کے مقام میں نامعلوم مسلح افراد نے یوفون کمپنی کے نصب شدہ ٹاور کو بارودی مواد سے اڑا دیا جبکہ ٹاور کے مشینری و بیٹری سمیت دیگر آلات کو بھی نذرآتش کرکے ناکارہ بنا دیا گیا ٹاور اڑانے کے بعد علاقے میں موبائل فون سروس مکمل معطل ہوگئی۔

50% LikesVS
50% Dislikes
Leave A Reply

Your email address will not be published.