دکی، نا معلوم شخص نے باچا خان کے مجسمے کو آگ لگا دی

0 173

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

دکی:جمعرات کی شب باچاخان چوک پر نصب باچاخان کے مجسمے کو ایک شخص نے آگ لگا کر نزراتش کردی لیویز ذرائع کے مطابق مجسمے پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگائی گئی۔اگ لگانے سے مجسمہ نزراتش ہوگئی لیویز نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے ملزم عبدالرزاق ولد محمد عالم قوم سمالانی بلوچ کو گرفتار کرلیا۔گرفتار ہونے والا شخص مقامی اور تعلق کلی رباط سے ہے لیویز کے مطابق عینی شاہدین نے بتایا کہ ملزم نے آگ لگانے کے وقت تحریک لبیک اور مجاہدین زندہ باد اور اللہ اکبر کے نعرے لگوائے اور پیڑول چھڑک کر مجسمے کو آگ لگادی۔لیویز حکام نے ملزم کو پولیس کے حوالے کردیا ہے پولیس نے واقعے کی متعلق مزید تفتیش شروع کردی ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
Leave A Reply

Your email address will not be published.