ملک بھر میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ،شارٹ فال4 ہزار321 میگاواٹ تک پہنچ گیا
اسلام آباد :ملک میں بجلی کی غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کاسلسلہ جاری ہے،شارٹ فال 4 ہزار3 سو21 میگا واٹ تک پہنچ گیا،ذرائع پاورڈویژن کے مطابق بجلی کی مجموعی پیداوار9 ہزار179میگاواٹ ہے،بجلی کی طلب 13ہزار500 میگاواٹ پن بجلی سے500 میگاواٹ ہے،سرکاری تھرمل پاورپلانٹ سے1ہزارمیگاواٹ بجلی پیدا ہورہی ہے،نجی شعبے کے بجلی گھروں کی پیداوار5ہزار5 سو55 میگاواٹ ہے،شمسی توانائی سے 32 میگاواٹ ہے،ہائیڈل سے پیداوارمیں کمی کے باعث لوڈمینجمنٹ کرنا پڑھ رہی ہے۔