روس اور امریکہ افغانستان کی بربادی کے زمہ دار ہیں:محمود اچکزئی

0 152

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

پشتونخوا میپ کے چیئرمین محمود خان اچکزئی نے کہاہے کہ ملک کے حالات انتہائی خطرناک نہج پر ہیں پڑوس کے حالات اچھے نہیں سیاسی جماعتوں اور پڑوسی ملک مخمصے کی حالت میں ہیں کوئٹہ میں‌اپنی رہائش گاہ پر پریس کانفرنس کرنے ہوئے انہوں نے کہاکہ افغانستان میں ایک طویل عرصے تک جنگ مسلط رہی افغانستان کی تاریخ سے دنیا واقف ہے افغانی اپنے وطن سے جنون کی حد تک محبت کرتےہیں افغانستان جانے والے تمام لوگ اس بات پر متفق ہیں کہ وہاں کے لوگ اپنی خود مختاری پر سمجھوتہ نہیں کرتے جب روسی کی طاقت بڑھی امریکہ اور روس ایک دوسرے کیلئے پر تول رہے تھے امریکہ اور روس کے ایک دوسرے سے پنجہ آزمائی کرنا چاہتے تھے افغانستان میں روس کی آمد کے بعد امریکہ کو افغانستان میں زور آزمائی کا موقع ملا سابق امریکی سفیر امریکہ کی کارستانیوں کا ذکر کر چکے ہیں روس نے افغانستان سے نکلتے وقت افغانستان میں لڑنے والوں کو مجاھد کے نام سے پکار۔ افغانستان چالیس سالوں میں انسانوں کا قبرستان بنا روس اور امریکہ افغانستان کی بربادی کے زمہ دار ہیں افغانستان کے کھنڈرات کی از سرے نو امریکہ کی زمہ داری تھی لیکن انہوں نے نبھائی نہیں امریکیوں نے افغانوں کے ساتھ جو زیادتی کی اسکے مخالف ان سے جنگ چاہتے تھے امریکہ نے طالبان سے براہ راست مذاکرات اسکی شکست کا اعتراف ہے امریکہ اپنی سیکورٹی کیلئے معاہدے کررہا ہے اسی صورتحال میں پاکستان ۔ایران ۔چین کو اپنی حکمت عملی طے کرنا ہوگی موجودہ حالات پاکستان اور ایران کے حکمرانوں کے عقل کا امتحان ہے چین کے خلاف بھی طبل جنگ بج رہا ہے پاکستان ۔ایران افغانستان کی سلامتی سب کو عزیز ہونی چاہئے انہوں‌نے کہاکہ آئینی پاکستان کی تشکیل کیلئے گول میز کانفرنس فوری طور پر بلائی جائے پورا خطہ ٹوٹ پھوٹ کی طرف جارہا ہے پاکستان ۔ایران چین ملکر افغانستان کی تشکیل نو کریں محمود اچکزئی نے کہاکہ افغانستان سے پناہ کیلئے آنے والوں کی راہ میں رکاوٹ نہیں ڈالنی چاہئے افغانستان کے لوگ خطرناک حالات سے آس ہاس کے ملکوں میں جارہے ہیں طالبان افغانستان میں خواتین کے حقوق کا خیال رکھیں طالبان افغانستان میں خواتین کو جائیداد میں حصہ اور تعلیم دلوائیں افغانستان میں حکومت بنانا وہاں کی تمام قوتوں کا حق ہے اچکزئی طالبان مخالفین کے ساتھ ہمددری کا رویہ رکھیں افغانستان میں امن کے بغیر پاکستان تک گیس لائن کا آنا ممکن نظر نہیں آتا جموری پاکستان کی تشکیل کیلئے تمام سیاسی جماعتوں کو ایک پیلٹ فارم پر اکھٹا کیا جائے افغانستان میں لگی آگ کا بجھانے کی زمہ داری پاکستان ایران اور چین پر ہے طالبان مستحکم اور جموری افغانستان کی تشکیل کریں اففانوں کو نِظرانداز کرنے کے امریکہ کے رویے سے پاکستان اور دیگر ممالک سبق لیں عثمان کاکڑ کی شھادت کے حوالے سے کچھ کہیں تو ایمان دار عدلیہ ناراض ہونگے عثمان لالہ کی شھادت پر کیا کہیں ناراضگیاں بڑھ جائیں گے اچکزئی ملک میں عدل وانصاف نہیں رہا طالبان کو ہر افغان کو ساتھ لاکر چلنا ہوگاانہوں‌نے کہاکہ کوئٹہ بدامنی کا شہر بنتا جارہا ہے چار گلیوں کا شہر ہے امن کیوں قائم نہیں ہوسکتا زیارت میں‌لیویز اہلکاروں‌کی شہادت پر انکے لواحقین اور عوام کا دھرنا جاری ہے پاکستان کا مستقبل پی ڈی ایم سے وابستہ ہے اچکزئی نواز شریف کہتے آئین کو جو نہ مانے اسے تسلیم نہیں کرتا

50% LikesVS
50% Dislikes
Leave A Reply

Your email address will not be published.