یہ کیسی قوم پرستی کے دعوے دار ہیں جو کمسن بچوں کو قتل کرتے ہیں، جام کمال

0 103

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

بلوچستان وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا کہ یہ کیسی قوم پرستی کے دعوے دار ہیں جو کمسن بچوں کو قتل کرتے ہیں . تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ گوادر دھماکے میں 10 سال کی عمر تک کے 3 بچے شہید ہوئے جن میں ایک بچہ اپنے باپ کا اکلوتا بیٹا تھا .وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں مزید کہا کہ شہید ہونے والے اکلوتے بیٹے کا باپ سرکاری محکمے میں والومین کی ملازمت کرتا ہے

50% LikesVS
50% Dislikes
Leave A Reply

Your email address will not be published.