چیف سیکرٹری بلوچستان کی ھدایت پر سول ھسپتال کوٸٹہ میں ٹریفک کی بہتری کے لیے میٹنگ

0 363

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

 کوٸٹہ: چیف سیکرٹری بلوچستان مطہر نیاز رانا کی ھدایت پر ایم ایس ڈاکٹر جاوید اختر کی صدارت میں سول ھسپتال کوٸٹہ میں ٹریفک کی بہتری کے لیے میٹنگ ھوٸی۔

کوٸٹہ: میٹنگ میں ٹریفک مجسٹریٹ سیف اللہ کاکڑ ایس پی ٹریفک محمد جاوید اور ڈی ایس پی قاسم سیلاچی نے شرکت کی۔ میٹنگ میں سول ھسپتال کے اندر گاڑیوں اور موٹر ساٸیکل کی پارکنگ ، ھسپتال کے سامنے ٹریفک ، غیر قانونی تجاوزات کے حوالے سے میٹنگ کی ۔اور درج ذیل سفارشات کو عملی جامہ پہنانے کےلیے اقدامات پر غور کیا گیا۔ایم ایس سول ہسپتال کوٸٹہ ڈاکٹر جاوید اختر  ھسپتال کے سامنے اور دیوارکے ساتھ ریڑھی بان ،رکشے اور پراٸیویٹ ایمبولینسز و گاڑیوں اور غیر متعلقہ اشخاص کی روک تھام کے لیے مربوط نظام بنانے پر اتفاق ھوا۔ایم ایس سول ہسپتال کوٸٹہ ڈاکٹر جاوید اختر

کوٸٹہ:ٹریفک پولیس کے مزید کانسٹیبل فوری طور پر ھسپتال میں تعینات کیے جاے تاکہ وہ ھسپتال آنے والی ٹریفک کو کنٹرول کرسکے۔اور موٹر ساٸیکل و گاڑی کے لیے لفٹر کا مستقل بندوبست کرے۔ایم ایس سول ہسپتال کوٸٹہ ڈاکٹر جاوید اخترسول ہسپتال کوٸٹہ اور محکمہ پولیس میں اس بات پر اتفاق ھوا کہ ھسپتال میں ٹریفک ، گازیوں اور موٹر ساٸیکل کی پارکنگ کے نظام کو بہتر بنانے کے لیے ہر ممکن اقدامات اٹھاے جاے رہے ہے۔ایم ایس سول ہسپتال کوٸٹہ ڈاکٹر جاوید اختر

50% LikesVS
50% Dislikes
Leave A Reply

Your email address will not be published.