امریکی ڈالر کی قدر میں معمولی اضافہ

0 108

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور : رواں کاروباری ہفتہ کے پہلے روز امریکی ڈالر کی قدر میں اضافی اور پاکستانی روپے کی معمولی بے قدری دیکھی گئی۔ بتایا گیا ہے کہ پیر کے روز ڈالر کی انٹربنک قیمت میں 58 پیسے کا اضافہ دیکھنے میں آیا اور اس اضافے کے بعد ڈالر کی انٹربنک قیمت 223 روپے 75 پیسے کی سطح پر آ گئی

50% LikesVS
50% Dislikes
Leave A Reply

Your email address will not be published.