راولاکوٹ‘ پولیس کارروائی میں تین سو بوتل شراب برآمد‘ ملزم گرفتار

0 259

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

راولاکوٹ:پولیس کی متاثر کن کاروائی تین سو بوتل شراب برآمد کر لی راولاکوٹ پولیس کے انچارج تھانہ نعمان فاضل نے دوران چیکنگ راول پنڈی سے راولاکوٹ آ نے والی کار کی جب ٹھنڈی کسی کے مقام پر مشکوک جان کر تلاشی لی تو ٹو ڈی کار کی ڈگی سے چھ تھیلوں میں ڈالی تین سو بوتل شراب ملی نواحی گاؤں حسین کوٹ سے تعلق رکھنے والے رضوان رحیم منشیات فروش نے شراب لانے کا اعتراف کر لیا جس کے بعد ملزم کو تھانہ بند کر کے تفتیش شروع کر دی۔

50% LikesVS
50% Dislikes
Leave A Reply

Your email address will not be published.