ملائیشیا میں ضبط شدہ پی آّئی اے طیارے کے 118 مسافر وطن واپس پہنچ گئے

0 93

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد : ملائیشیا میں ضبط ہونے والے پی آّئی اے کے طیارے کے مسافروں کی متبادل ذریعے سے واپسی کا عمل شروع ہوگیا ہے۔

ترجمان پی آئی اے کے مطابق 118 مسافر آج نجی ائیرلائن کے ذریعے براستہ دبئی اسلام آباد پہنچ گئے ہیں، پرواز پاکستانی وقت کے مطابق دبئی سے شام 7 بج کر 36 منٹ پر روانہ ہوئی، نجی ائیرلائن مسافروں کا سامان دبئی ایئرپورٹ پر ہی چھوڑ آئی، پریشان مسافروں نے ایئرپورٹ پر کااحتجاج کیا ہے۔دوسری جانب 54 مسافربراستہ دوحہ اسلام آباد پہنچے ہیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes
Leave A Reply

Your email address will not be published.