کوئٹہ: سڑک کنارے نصب بم کا دھماکا،2 افراد زخمی

0 78

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ: یاب مل کے قریب سڑک کنارے نصب بم کے دھماکے میں مسافر بس میں سوار 2 افراد زخمی ہوگئے۔

کوئٹہ کے علاقے سریاب مل کے قریب سڑک کنارے نصب بم کے دھماکے میں قریب سے گزرنے والی مسافر بس میں سوار 2 افراد زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق بم  پیڑول پمپ کے ساتھ رکھے کچرہ دان میں نصب  تھا، دھماکہ خیز مواد لگنے سے بس کا کنڈیکٹر محمد سلیم اور ایک مسافر محمد اکبر زخمی ہوئے جنہیں سول سپتال منتقل کردیا گیا ، دھماکے میں پانچ کلو بارودی مواد استعمال کیا گیا ہے، مزید تفتیش متعلقہ پولیس کررہی ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
Leave A Reply

Your email address will not be published.