پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 8سے 10روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان، اوگرا نے سمری بھیج دی

0 211

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد : پیٹرولیم مصنوعات کی فی لیٹر قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان ، اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 8سے 10روپے فی لیٹر تک کمی کی تجویز دی ،تاہم لیوی ٹیکس بڑھانے کی صورت میں 4روپے فی لیٹر تک کمی ہوسکتی ہے جب کہ ٹیکس دوگنا کرنے کی صورت میں قیمتیں برقرار رکھی جا سکتی ہیں،اوگرا کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی سے متعلق سمری حکومت کو بجھوا دی گئی، آئندہ 15 روز کے لیے نئی قیمتوں کا اعلان(آج) بدھ 15دسمبر سے کیا جائے گا۔

50% LikesVS
50% Dislikes
Leave A Reply

Your email address will not be published.