نیشنل بینک کے منافع میں تین ماہ کے دوران 28 فیصد اضافہ

0 113

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

جنوری تامارچ 2022 کے دوران بینک کی خالص آمدن 9;46;84 ارب روپے تک بڑھ گئی
اسلام آباد: نیشنل بینک آف پاکستان: کاخالص منافع تین ماہ میں 28 فیصد بڑھ گیا ۔ این بی پی کے مالیاتی اعدادوشمار کے مطابق جنوری تامارچ 2022 کے دوران بینک کی خالص آمدن 9;46;84 ارب روپے تک بڑھ گئی جبکہ جنوری تامارچ 2021 کے لئے نیشنل بینک آف پاکستان کو 7;46;7 ارب روپے بعد از ٹیکس منافع ہوا تھا ۔ اس طرح سال 2021 کی پہلی سہ ماہی کے مقابلہ میں رواں کیلنڈر سال 2022 کے اسی عرصہ میں این بی پی کی بعد ٹیکس آمدنی میں 2;46;1 ارب روپے یعنی 27;46;6 فیصد کانمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے ۔
50% LikesVS
50% Dislikes
Leave A Reply

Your email address will not be published.