پاکستان نے بھارتی ریاستی دہشتگردی پر ایک اور جامع ڈوزیئر دنیا کے سامنے رکھ دیا

0 57

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

بھارت آگ لگائے گا تو یہ آگ ان تک بھی جائے گی ،خطے میں دہشتگردی پھیلانے والا امن ، سلامتی کونسل کی مستقل نشست کی بات کررہا ہے جو واضح منافقت ہے ،ہندوستان مکمل طور پر لاہور جوہر ٹائون میں ہونے والے دہشتگرد حملے میں ملوث ہے ،سانحہ سمجھوتہ ایکسپریس اور کلبھوشن یادیو کی گرفتاری واضح ثبوت ہیں، کسی ملک کو دوسرے ملک پر دہشت گردی کا الزام لگانے سے فائدہ نہیں ہوتا: وزیر مملکت خارجہ  بھارتی دہشتگردی کا معاملہ اقوام متحدہ میں اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے ،خطے میں خوشحالی ، غربت سمیت کئی گھمبیر چیلنجز کا سامنا ہے ہمارا ہمسائیہ دہشتگردی کو ہوا دے کر اقتصادی ترقی روکنا چاہتا ہے : حنا ربانی کھر
یادیو کی گرفتاری واضح ثبوت ہیں، کسی ملک کو دوسرے ملک پر دہشت گردی کا الزام لگانے سے فائدہ نہیں ہوتا: وزیر مملکت خارجہ
کہ امید ہے کہ فیٹف اور یو این بھارت کا محاسبہ کریں گے، یہ ڈوزیئر سلامتی کونسل اراکین اور یو این سیکریٹری جنرل سے بھی شیئر کیا جائے گا:پریس بریفنگ

50% LikesVS
50% Dislikes
Leave A Reply

Your email address will not be published.