دھند کے باعث موٹر وے ایم ٹو اورایم تھری عارضی طور پر بند

0 93

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہوردھند کے باعث موٹر وے ایم ٹو اورایم تھری کوعارضی طور پر بندکر دیا گیا۔ترجمان موٹروے نے کہا ہے کہ ملک کے مختلف علاقے شدید دھند کی لپیٹ میں ہے جس کے باعث موٹر وے ایم 2 لاہور سے لیہ تک بند کر دی گئی ہیں اور ایم 3 کو لاہور سے سمندری تک بند کر دی گئی ہیں۔ لاہور میں بھی علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ کے اطراف دھند کے باعث فضائی آپریشن متاثر ہے جبکہ گوجرانوالا، گجرات اور سیالکوٹ میں دھند کے باعث حد نگاہ انتہائی کم ہے۔ترجمان موٹر وے پولیس کا کہنا ہے کہ ڈرائیور حضرات غیر ضروری طور پر سفر سے گریز کریں، سفر کے دوران فوگ لائٹس کا استعمال ضرور کریں اور شہر ی معلومات کے لئے 130اور ہم سفر ایپ استعمال کر یں۔

50% LikesVS
50% Dislikes
Leave A Reply

Your email address will not be published.