بیجنگ میں موسم سرما کا غیر معمولی ریت کا طوفان

0 66

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

ہوا کے معیار کا انڈیکس خطرناک حد سے تجاوز کر گیا
بیجنگ: چین کے دارالحکومت بیجنگ اور ملک کے شمالی علاقے موسم سرما کے غیر معمولی ریت کے طوفان کی زد میں آگئے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بیجنگ میں ہوا کے معیار کا انڈیکس خطرناک حد سے تجاوز کر گیا۔ جسکے نتیجے میں پور ے دارلحکومت کی کی فضا کو مٹی اور دھول کے گہرے غبار نے اپنی لپیٹ میں لے لیا جس سے شہر میں ہوا کے معیار کا انڈیکس نو سو نناوے تک جا پہنچا جو عالمی ادارہ صحت کی مقررکردہ گائیڈ لائن سے دس گنا زیادہ ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق منگولیا سے شروع ہونے والے ریت کے طوفان نے بیجنگ، سنکیانگ، ہیبائی، شانزی اور گانسو صوبوں کو بھی متاثر کیا ہے

50% LikesVS
50% Dislikes
Leave A Reply

Your email address will not be published.