پنجگور،سول سوسائٹی کی جانب سے امن وامان کے حوالے سے ریلی واحتجاجی مظاہر

0 96

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

پنجگور :سول سوسائٹی پروم اور سول سوسائٹی پنجگور کی جانب سے پنجگور میں امن و امان کے حوالے سے شہریوں کا احتجاجی مظاہرہ۔ پنجگور سول سوسائٹی اور پروم سول سوسائٹی کے زیر اہتمام پنجگور میں بدامنی قتل وغارت گری کے خلاف احتجاجی ریلی پنجگور پریس کلب کے سامنے احتجاجی جلسہ خواتین سمیت بڑی تعداد میں لوگوں کی شرکت کی لوگوں نے انتظامیہ کو پنجگور کے امن و امان کے والے سے درخواست کیا کہ انتظامیہ اپنی زمہ داری پورا کرکے پرامن پنجگور کا بنائے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
Leave A Reply

Your email address will not be published.