جام کمال خان کی پیپلز پارٹی میں شمولیت کی خبروں کی تردید
تمام سوشل میڈیا صارفین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ ہے جام کمال خان کی پیپلز پارٹی میں شمولیت کی خبر میں کوٸی صداقت نہیں
سابق وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان نے سوشل میڈیا پر چلنے والی خبروں کی تردید کرتے کہا کہ وہ پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت نہیں کررہے ان کے مطابق انہیں یہ باتیں سوشل میڈیا کے ذریعے معلوم ہوئیں کہ جام کمال پی پی پی جوائن کررہے ہیں اس میں کسی قسم کی صداقت نہیں ہے