ارباز خان سے شادی صرف گھر سے نکلنے کے لئے کی تھی ، ملائیکہ اروڑا

0 100

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

ممبئی: ارباز خان کی سابقہ اہلیہ اداکارہ ملائیکہ اروڑا نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے ارباز سے صرف اس لیے شادی کی کیونکہ وہ اپنے گھر سے نکلنا چاہتی تھیں اور میں نے خود اسکو پرپوز کیا تھا ۔ اپنے ایک انٹرویو میں ملائیکہ نے کہا کہ ’میں وہی ہوں جس نے ارباز کو پرپوز کیا تھا۔ یہ کوئی نہیں جانتا۔ ارباز نے مجھے پرپوز نہیں کیا۔ میں نے دراصل اس سے کہا تھا کہ ’میں شادی کرنا چاہتی ہوں‘۔ کیا آپ تیار ہیں۔ ’جس پر ارباز پیار سے سے پلٹا اور مجھ سے کہا، آپ دن اور جگہ کا انتخاب کر یں ۔ ملائیکہ نے کہا کہ ’میں اس وقت بہت چھوٹی تھی۔ میں زندگی میں مختلف چیزیں چاہتی تھی ۔ طلاق کے حوالے سے بات کرتے ہوئے ملائکہ نے بتایا کہ دبنگ کی ریلیز تک ہمارے درمیان معاملات ٹھیک تھے لیکن اس کے بعد ہم بہت چڑچڑے ہو گئے اور الگ الگ ہونے لگے ہم ہر بات پر بحث کرتے تھے اور پھر ہم نے طلاق کا فیصلہ کیا۔ اداکار ہ یہ بتا تے ہوے رو پڑیں ۔

50% LikesVS
50% Dislikes
Leave A Reply

Your email address will not be published.