بلوچستان حکومت کا صوبےکے تمام تعلیمی ادارے 5 ستمبر سےکھولنےکا فیصلہ*

0 113

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

*بلوچستان حکومت کا صوبےکے تمام تعلیمی ادارے 5 ستمبر سےکھولنےکا فیصلہ*

*وزیرتعلیم بلوچستان نصیب اللہ مری کا کہنا ہےکہ 5 ستمبر سے صوبےکے اسکول اورکالج کھل جائیں گے*

*نصیب اللہ مری کا کہنا ہےکہ سیلاب سے شدید متاثرہ علاقوں نصیرآباد اور جعفرآباد کے اسکول کھولنےکا فیصلہ بعد میں کیا جائےگا*

*خیال رہے کہ بلوچستان کے اسکول اور کالج بارشوں اور سیلاب کے باعث 22 اگست کو بند کیےگئے تھے*

50% LikesVS
50% Dislikes
Leave A Reply

Your email address will not be published.