آئمہ بیگ اور علی ظفر کا ساتھ مل کر کام کرنے کا اعلان

0 77

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور( لیڈی رپورٹر سے ) آئمہ بیگ نے علی ظفر کے ساتھ بنائی گئی تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ وہ دونوں کسی نئے پراجیکٹ پر ایک ساتھ کام کر رہے ہیں اور وہ اپنے مداحوں کو یقین دلاتے ہیں کہ یہ پراجیکٹ انہیں بہت پسند آئے گا ۔ علی ظفر کاکہناہے کہ ہم مل کر ایسی کچھ کرنا چاہ رہے ہیں جو کبھی نہ بھول سکے ۔

50% LikesVS
50% Dislikes
Leave A Reply

Your email address will not be published.