Browsing Category

ٹیکنالوجی

ٹیکنالوجی

ٹک ٹاک نے پاکستانی صارفین کی ڈیڑھ کروڑ سے زائد ویڈیو ڈیلیٹ کردیں

کراچی / بیجنگ: ٹک ٹاک کی جانب سے کمیونٹی گائیڈ لائنز کی خلاف ورزی پر سنہ 2022ء کی دوسری سہ ماہی کے دوران پاکستان صارفین کی ڈیڑھ کروڑ (15 ملین) سے زائد ویڈیوز حذف کیں گئیں. کراچی (بزنس رپورٹر) دنیا بھرمیں مختصر دورانیے کی ویڈیوز کے ممتاز…

ٹوئٹر کی جانب سے پہلی ایڈٹ شدہ پوسٹ

کیلیفورنیا: سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر کی جانب سے پہلا ایڈٹ شدہ ٹوئٹ پوسٹ کردیا گیا ہے۔ ٹوئٹ میں دیکھا جاسکتا ہے کہ فیچر کے متعارف کرائے جانے کے بعد پوسٹ کس طرح دِکھائی دے گی۔ سوشل میڈیا کمپنی نے گزشتہ روز ایک ٹوئٹ کیا جس میں ’لاسٹ…

زمین سے سب سے زیادہ فاصلے پر موجود ستارے کی تصویر عکس بند

واشنگٹن: ناسا کی جیمز ویب اسپیس ٹیلی اسکوپ نے زمین سے سب سے زیادہ فاصلے پر موجود ستارے کی تصویر عکس بند کرلی۔ لارڈ آف دی رنگز کے پری کوئل کے ایک کردار ’ایئرینڈل‘ کے نام سے پکارے جانے والا یہ ستارہ زمین سے تقریبا 28 ارب نوری سال کے فاصلے…

سعودی عرب کا یوٹیوب سے اسلامی اور سماجی اقدار سے متصادم اشتہارات ہٹانے کا مطالبہ

مواد نہ ہٹانے کی صورت میں ضروری قانونی اقدامات پر عمل درآمد کیا جائے گا، سعودی حکومت کا انتباہ ریاض:سعودی عرب نے آن لائن ویڈیو شیئرنگ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارم یوٹیوب سے اسلامی اور سماجی اقدار سے متصادم اشتہارات ہٹانے کا مطالبہ کردیا،سعودی…

انٹرنیٹ پر غیر اخلاقی مواد کی روک تھام کیلئے نیا نظام متعارف

اس نئے نظام سے شہریوں کی پرائیویسی اور نہ ہی انٹرنیٹ کی رفتار پر فرق پڑے گا، ترجمان پی ٹی اے اسلام آباد : پاکستان ٹیلی کام اتھارٹی (پی ٹی اے) نے انٹرنیٹ پر غیر اخلاقی مواد کی روک تھام کے لیے نیا نظام متعارف کرا دیا۔نئے نظام کے تحت پی ٹی…

کراچی الیکٹرانک ڈیلر ایسوسی ایشن نے غیر مقامی افراد کے موبائل فون فروخت کرنے پر پابندی عائد کردی

کراچی : کراچی الیکٹرانک ڈیلر ایسوسی ایشن نے غیر مقامی افراد کے موبائل فون فروخت کرنے پر پابندی عائد کردی ، اب کراچی کے شہری کے علاوہ کوئی موبائل فون فروخت نہیں کرسکے گا۔تفصیلات کے مطابق کراچی الیکٹرانک ڈیلر ایسوسی ایشن کا چھینے گئے موبائل…

پانی میں آلودگی بتانے والا دستی ڈی این اے کمپیوٹر

الینوائے: دنیا بھر میں آلودہ پانی کی شناخت کرنے والے بہت سے فلٹرموجود ہیں لیکن اب اصل ڈی این اے کی بنیاد پر ایک بہت دلچسپ واٹرسینسربنایا گیا ہے لیکن وہ آلودگی کا اظہار کمپیوٹر کی زبان میں کرتا ہے۔ الینوائے کی نارتھ ویسٹرن یونیورسٹی کے…

سام سنگ کے نئے فون پرانے سمندری جال سے بنے ہیں

جنوبی کوریا: سام سنگ نے کہا ہے کہ اس کے نئے فون گیلکسی ایس 22 کی تیاری میں ایک خاص مٹیریئل استعمال کیا گیا ہے۔ یہ مٹیریئل سمندر میں پھینکے جانے والے پرانے جالوں کو بازیافت یعنی ری سائیکل کرکے تیار کیا گیا ہے۔ دوسری جانب کمپنی نے اعلان…

چین کا ’راکٹ طیارہ‘ صرف 1 گھنٹے میں بیجنگ سے نیویارک پہنچ جائے گا

بیجنگ: چین کی ایک کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ وہ ایک ایسے ’پروں والے راکٹ‘ پر کام کررہی ہے جو مسافروں کو لے کر صرف ایک گھنٹے میں بیجنگ سے نیویارک تک پہنچ جائے گا۔ یعنی یہ راکٹ ہونے کے ساتھ ساتھ مسافر بردار ہوائی جہاز بھی ہوگا۔ اسے چینی…

وہ اسمارٹ فون جو 4 جنوری کے بعد نہیں چلے گا

آسٹن، ٹیکساس: موبائل فون کی دنیا میں انقلاب برپا کرنے والی کمپنی بلیک بیری نے 4 جنوری 2022 سے اپنی تمام سروسز بند کرنے کا اعلان کردیا۔ اس ضمن میں کمپنی جانب سے اعلامیہ جاری کیا گیا جس میں بلیک بیری نے فون استعمال اور اعتبار کرنےوالوں کا…