پاک فوج کا مسلح افواج کے غازیوں اورشہدا کوخراج تحسین

0 95

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

 راولپنڈی: پاک فوج کا مسلح افواج کے غازیوں اورشہدا کوخراج تحسین پیش کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔

یوم دفاع وشہداء کے حوالے سے پاک فوج کا مختصردورانیے کی ویڈیوزکے ذریعے مسلح افواج کے غازیوں اورشہدا کوخراج تحسین پیش کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔

ویڈیوز میں شہداء، غازیوں اور ان اہلخانہ کی قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کیا گیا ہے۔ چوتھی ویڈیو بارڈر پر تعینات غازیوں کے خوشی کی اطلاع پرجذبات کے بارے میں ہے کہ اہلخانہ کس طرح اپنی خوشیاں غازیوں تک پہنچاتے ہیں۔ ان جذبات اور بے مول لمحات کو اس ویڈیو میں بیان کیا گیا ہے۔

ان محافظوں سے وابستہ سبھی رشتوں کوسلام
شہداء، غازیوں اوران سے جڑے ہوئے تمام رشتوں کوسلام

شہدائے پاکستان، ہمارا فخر

 

50% LikesVS
50% Dislikes
Leave A Reply

Your email address will not be published.