نگراں وزیر اعلٰی بلوچستان کی مچھ گردونواح میں دہشت گردی کی کارروائیوں کی مذمت

0 262

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

*نگراں وزیر اعلٰی بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی کی مچھ اور گردونواح میں دہشت گردی کی کارروائیوں کی مذمت*

محکمہ داخلہ بلوچستان کو بحالی امن کے لئے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لانے کی ہدایت ،

تمام سیکورٹی ادارے باہم رابطہ کاری سے عوام کے جانی تحفظ اور امن کی بحالی کے لئے مصروف عمل ہیں، نگراں وزیر اعلٰی بلوچستان

سیکورٹی فورسز مقامی آبادی کو نقصان سے بچانے کیلئے محتاط انداز میں کارروائیاں کررہی ہیں، نگراں وزیر اعلٰی بلوچستان

فورسز نے فوری اور متحاط ردعمل کے ذریعے دہشت گردی کی بڑی کارروائیوں کو ناکام بنایا، نگراں وزیر اعلٰی بلوچستان

مقامی انتظامیہ، ایف سی اور پولیس علاقے کو کلئیر کرانے کے لئے اقدامات میں مصرف عمل ہیں ، نگراں وزیر اعلٰی میر علی مردان خان ڈومکی

50% LikesVS
50% Dislikes
Leave A Reply

Your email address will not be published.