ایپکا محکمہ صحت یونٹ کے انتخابات میں پھول پینل نے 501 ووٹ لیکر کامیابی حاصل کر لی

0 106

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ :ایپکا محکمہ صحت یونٹ کے انتخابات میں پھول پینل نے 501 ووٹ لیکر کامیابی حاصل کر لی جبکہ مد مقابل قلم پینل نے 434ووٹ حاصل کئے۔ نتائج کے مطابق حاجی محمد خیر اچکزئی چیف آرگنائزر حضرت علی کاکڑ صدرعبدالغفور زہری جنرل سیکرٹریعطا محمد لانگو چیئرمین سعید احمد سمالانی ڈپٹی چیئرمین محمد شعیب شیخ کبیر احمد خان رفیع اللہ سینئر نائب صدور عطا للہ مینگل محمد ندیم خان عبدالرحیم جونیئر نٓائب صدور جمعہ خان ڈپٹی جنرل سیکرٹری نقیب اللہ ایڈیشنل سیکرٹری محمد جعفر خان کاکڑ فنانس سیکرٹری ظہور احمد بلوچ جوائنٹ سیکرٹری غلام نبی ہزارہ پریس سیکرٹری اور حیدر خان آفس سیکرٹری ہونگے ۔دریں اثنا محمد شفیق لودھی نے الیکشن کمشنر اور دیگر ووٹرزکا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ ہم پر جو اعتماد کیا گیا ہے اس پر پورا اتریں گے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
Leave A Reply

Your email address will not be published.