ڈیرہ اسماعیل خان میں پاک فوج او ر دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ

0 90

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

پاک فوج کے نائیک ساجد حسین ، سپاہی محمد اسرار بہادری سے لڑتے ہوئے وطن پر قربان ہوکرجام شہادت نوش کیا، علاقے میں کلین اپریشن جاری ہے : آئی ایس پی آر
راولپنڈی: ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے درازندہ میں پاک فوج اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ۔ ترجمان آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج نے موثر طریقے سے دہشتگردوں کے مقام کا سوراخ لگایا ۔ پاک فوج کے پہنچنے پر دہشتگردوں نے فائرنگ شروع کردی فائرنگ کے تبادلے میں 33سالہ نائیک ساجد حسین سکنہ خوشاب اور 26سالہ سپاہی محمد اسرار سکنہ اٹک نے بہادری سے لڑتے ہوئے وطن پر قربان ہوکر جام شہادت نوش کیا ۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ علاقے میں پائے جانے والے دہشتگردوں کو ختم کرنے کیلئے علاقے میں کلین آپریشن جاری ہے

50% LikesVS
50% Dislikes
Leave A Reply

Your email address will not be published.