کوئٹہ،ملیریا بخار نہ تھم سکا آئے روز ملریا بخار‘ہارٹ اٹیک میں لوگ مر رہے ہیں

0 92

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

حکومت توجہ دے اوستہ محمد سیول اسپتال کو ڈسٹرکٹ اسپتال کیا جائے اور دواوں کا کوٹہ بڑھا یا جائے، عوامی حلقوں کا مطالبہ

اوستہ محمد:ملیریا بخار نہ تھم سکا آئے روز ملریا بخار‘ہارٹ اٹیک میں لوگ مر رہے ہیں حکومت توجہ دے اوستہ محمد سیول اسپتال کو ڈسٹرکٹ اسپتال کیا جائے اور دواوں کا کوٹہ بڑھا یا جائے۔عوامی حلقے تفصیلات کے مطابق عوامی حلقوں نے کہا کہ جب اوستہ ضلع بن گیا تو سول ہسپتال کو ضلعی ہسپتال قرار دیکر اس کا فنڈ بڑھایا جائے کیونکہ حالیہ بارش اور سیلاب کے بعد ملیریا بخار ایک وبا کی صورت اختیار کر گئی
جو وبال جان اور جان لیوا ہوگیا ائے روز اموات ہو رہے ہیں اس کے علاوہ ہاٹ اٹیک اور گردوں کی بیماریا ں عام ہو گئی ہیں حکومت اس طرف فوری توجہ دیکر قیمتی جانیں بچائیں تاکہ اموات میں کمی ہو جو بیماریوں سے مر رہے ہیںلوگوں میں ایک خوف تاری ہوئی ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
Leave A Reply

Your email address will not be published.