صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو کا مچھ میں سیکورٹی فورسز پر حملے کی شدیدالفاظ میں مذمّت

0 303

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو کا مچھ میں سیکورٹی فورسز پر حملے کی شدیدالفاظ میں مذمّت
وزیر داخلہ نے واقعہ کی رپورٹ متعلقہ حکام سے طلب کرلی
عوام کے تحفظ اور امن و امان کو برقرار رکھنا صوبائی حکومت کی اولین ذمہ داری ہے۔ وزیر داخلہ
ہم کسی صورت اپنی ذمہ داری سے غافل نہیں ہوں گے۔ وزیر داخلہ
دہشت گردی کے خلاف جنگ میں سکیورٹی فورسز نے لازوال قربانیاں دی ہیں ۔وزیر داخلہ
پوری قوم ان کی قربانیوں کو سلام پیش کرتی ہے۔ وزیر داخلہ
وزیر داخلہ نے شہید اہلکار کے اہل خانہ سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے شہید کے درجات کی بلندی اور پسماندگان کے لئے صبر جمیل کی دُعا کی ہےاور زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعا بھی کی۔

50% LikesVS
50% Dislikes
Leave A Reply

Your email address will not be published.