نواب بگٹی کی برسی آج منائی جائے گی

0 83

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ:سابق گورنر و وزیراعلیٰ بلوچستان نواب اکبر بگٹی کی 15ویں برسی آج منائی جائیگی اس سلسلے میں جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ وزیراعظم کے معاون خصوصی نوابزادہ شاہ زین بگٹی آج پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ میں پارٹی پرچم سرنگوں کریں گے جبکہ کل نواب اکبڑ بگٹی کی یاد میں تعزیتی ریفرنس منعقد کیا جائیگا اور انکی روح کے ایثال ثواب کے لئے بگٹی ہاؤس کوئٹہ میں لنگر بھی تقسیم کیا جائیگاجبکہ نواب اکبر بگٹی کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے آج کوئٹہ پریس کلب میں نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی کی زیر اہتمام تعزیتی ریفرنس بھی منعقد کیا جائیگا

50% LikesVS
50% Dislikes
Leave A Reply

Your email address will not be published.