وزیر اعلیٰ بلوچستان قدوس بزنجو کیخلاف تحریک عدم اعتماد ابتدائی مرحلے میں مسترد

0 185

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

جمال کمال گروپ اسمبلی میں 13 ممبران کی تعداد پوری نہیں کرسکی آئین کے تحت 20 فیصد ممبران یعنی 13 اراکین کی اجازت سے اسمبلی میں قرار داد پیش کی جاسکتی ہے

اسمبلی اجلاس 4 گھنٹے تاخیر سے شروع ہوا ‘ ظہور بلیدی نے قرار داد کی اجازت کی تحریک پیش کی

100% LikesVS
0% Dislikes
Leave A Reply

Your email address will not be published.