سائبر حملے کے بعد ایف بی آر ڈیٹا سینٹر بند کردیا گیا

0 80

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے سائبر حملے کے بعد ڈیٹا سینٹر کوبند کردیا۔ ایف بی آر نے نیا ڈیٹا سینٹر بنانا شروع کردیا اور ایف بی آر ٹیمیں مینوئل طریقے سے ڈیٹا اپ لوڈ کرنے میں مصروف ہیں۔ایف بی آر ٹیم ہیکرز سے ڈیٹا واپس لینے میں ناکام ہوگئی اور ڈیٹا سینٹر کو مکمل طور بحال کرنے میں وقت لگے گا۔دوسری جانب ایف بی آر حکام نے دعویٰ کیا کہ ایف بی آر کا ڈیٹا ہیک نہیں ہوا اور ڈیٹا سینٹر کو 100 فیصد بحال کردیا گیا ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
Leave A Reply

Your email address will not be published.