کرکٹ میں منشیات کے استعمال سے ہمیشہ انکار کیا:شعیب اختر

0 108

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد :  سابق ٹیسٹ کرکٹر شعیب اختر نے کہا ہے کہ کرکٹ کے کھیل میں کارکردگی بڑھانے کے لئے انہوں نے ہمیشہ منشیات کے استعمال سے انکار کیا ہے ۔ شعیب اختر نے کہا جب میں نے کرکٹ شروع کی تو مجھے بتایا گیا کہ آپ تیز باؤلنگ نہیں کرسکتے اور 100 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے اچھی رفتار حاصل کرنے کے لئے مجھے دوائیوں کا استعمال کرنا پڑے گا۔ لیکن میں نے ہمیشہ اس سے انکار کیا۔ اینٹی نارکوٹکس فورسز کی سالانہ منشیات جلانے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا نوجوانوں کو وزیراعظم عمران خان سے مثال لینی چاہئے جو باقاعدگی سے صبح واک کرتے ہیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes
Leave A Reply

Your email address will not be published.