عبادت کے دوران میرا جنسی استحصال کیا گیا:نیہا بھاسن

0 155

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور :  معروف پاکستانی گلوکاروں راحت فتح علی خان، عاطف اسلم اور فریحہ پرویز کے گانوں کو گاکر شہرت حاصل کرنے والی بھارتی گلوکارہ 38 سالہ نیہا بھاسن نے انکشاف کیا ہے کہ ان کا زندگی میں متعدد بار جنسی استحصال کیا گیا۔ خبر رساں ادارے کو دئیے گئے انٹرویو میں نیہا بھاسن نے اپنے ساتھ ہونے والے خطرناک جنسی استحصال کے واقعات کو بیان کیا۔ گلوکارہ نیہا بھاسن نے بتایا کہ جب وہ محض 10 سال کی تھیں تو انہیں ہندوؤں کے لیے مقدس شہر ہردوار میں مذہبی عبادت کے دوران استحصال کا نشانہ بنایا گیا۔ گلوکارہ نے بتایا کہ مذکورہ واقعے نے ان کی ذہنی صحت پر اثر کیا اور وہ کافی عرصے تک صدمے سے نہ نکل سکیں۔ ایک بار بھرے ہال میں ایک شخص نے استحصال کا نشانہ بنایا۔

50% LikesVS
50% Dislikes
Leave A Reply

Your email address will not be published.