پاکستان کی شاندار فتح پر صدر عارف علوی مریم نواز اور بلاول بھٹوکا ٹیم کو مبارکباد

0 88

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

ٹیم کی شاندار فتح پر مبارکباد کا سلسلہ جاری ہے۔پاکستان کی شاندار فتح پر صدر عارف علوی مریم نواز اور بلاول بھٹوکا ٹیم کو مبارکباد

صدر مملکت عارف علوی نے ٹیم کو مبارکباددیتے ہوئے کہاشاباش گرین شرٹس، مکمل صفایا۔دس وکٹوں سے میچ جیت لیا، ہمیں آپ پر فخر ہے۔پاکستانیوں آپ سب کو مبارک ہو۔

مریم نواز اور بلاول بھٹو کی بھی پاکستانی ٹیم کو مبارکباد دی۔

مریم نواز نے کہاکیا زبردست فتح حاصل کی ہے۔

بلاول بھٹو زرداری نے کہاقومی ٹیم نے ہر پاکستانی کا سر فخر سے بلند کردیا۔یہ وقت ہے کہ کرکٹ کھیلنے والے ممالک اپنی ٹیم بھیجیں۔پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی میں اپنا کردار ادا کریں۔

50% LikesVS
50% Dislikes
Leave A Reply

Your email address will not be published.