پشین پولیس کی مختلف کارروائیوں میں دو ملزمان گرفتار ، چرس و مسروقہ سامان برآمد

0 223

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

پشین: ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر پشین محمد حلیم اچکزئی کی خصوصی ہدایت پر ایس ایچ او پشین عبدالولی نے بمعہ پولیس نفری شہر کے مختلف مقامات پر چھاپے مارکر ملزم عبدالولی ولد معین خان سکنہ لمڑان کو گرفتار کرکے انکے قبضے سے ایک کلو گرام چرس اور مسروقہ موٹر سائیکل برآمد کرلی جبکہ دوسری کارروائی میں سیشن کورٹ کے سامنے دکان تھوڑ کر سامان چوری کرنیوالا مبینہ ملزم محمد نسیم ولد محمد عثمان قوم کاکڑ سکنہ بالاوڑی کو حراست لیکر انکے قبضے سے مسروقہ سامان برآمد کرلی۔ گرفتار ملزمان کیخلاف الگ الگ مقدمات درج کرلئے گئے ہیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes
Leave A Reply

Your email address will not be published.