روس امریکا تعلقات بدترین سطح پر آ گئے: پوٹن

0 98

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

ماسکو :  روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے کہا ہےکہ امریکا کے ساتھ ان کے ملک کے تعلقات بدترین سطح پر ہیں۔

روسی صدر کا ایک انٹرویو میں کہنا تھا کہ روس اور امریکا کے تعلقات اس نہج پر پہنچ گئے ہیںجہاں مزید بدتر ہونے کی گنجائش باقی نہیں۔ انہوں نے کہا الیکشن کا سرکاری نتیجہ آنے تک نومنتخب امریکی صدر جو بائیڈن کو مبارکباد پیش نہیں کریں گے ۔

50% LikesVS
50% Dislikes
Leave A Reply

Your email address will not be published.