کوئٹہ، کسٹمز کی کارروائی، 2کروڑ مالیت کا غیر ملکی سامان برآمد

0 82

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ:تفتان روڈ پر کسٹمز حکام کی کاروائی 2کروڑ روپے مالیت کاغیر ملکی سامان بر آمد۔ چیف کلکٹر کسٹمز بلوچستان گل رحمان کی ہدایات پر کسٹمز حکام نے تفتان روڈ پر کا روائی کر تے ہوئے دوران تلا شی ایک بس سے بڑے پیمانے پر سیگریٹس،کاسمٹکس، کالی پتی، امریکن بادام، چائنیز نمک اور مختلف سائز کے ٹائرز برآمد کر کے بمعہ گاڑی قبضے میں لے لیا۔

تر جمان کے مطابق بر آمد شدہ غیر ملکی سا مان کی قیمت بمعہ گاڑی 2کروڑ پچاس لاکھ روپے بنتی ہے کسٹمز حکام نے مقدمہ درج کے مزید کا روائی شروع کر دی ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
Leave A Reply

Your email address will not be published.