دکی میں سیلابی ریلے میں بہہ جانے والی خاتون کی لاش بیس گھنٹے بعد جھالار ندی سے مل گئی

0 84

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

دکی : دکی میں سیلابی ریلے میں بہہ جانے والی بیس گھنٹے بعد جھالار ندی سے مل گئی ہے، لیویز نے نعش ورثا کے حوالے کردی ہے تفصیلا ت کے مطابق گزشتہ روز دکی کے علاقے ترکھان چینہ کے علاقے میں سیلا بی ریلے میں بہہ جانے والی خاتون مسماۃریدی گلہ کی لاش بیس گھنٹے بعد جھالار ندی سے برآمد کرلی گئی پولیس کے مطابق ندی میں سیلابی ریلے کے بہائو میں کمی آنے کی وجہ سے لاش ملنے میں کامیابی ملی۔مقامی لوگوں اور لیویز فورس نے جائے وقوعہ سے لاش نکال کر ورثا کے حوالے کردی۔ واضع رہے کہ ترکھان چینہ میں لکڑی جمع کرتے وقت خاتون سیلابی ریلے میں بہہ گئی تھی۔

50% LikesVS
50% Dislikes
Leave A Reply

Your email address will not be published.