نواز و زرداری جیسے چوروں کے خلاف لڑنا ہی عمران خان کی سیاست کا مقصد ہے، شہباز گل

0 96

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد:وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل نے کہا ہے کہ نااہل نواز و زرداری جیسے چوروں اور عوامی مجرموں کے خلاف لڑنا ہی وزیراعظم کی سیاست کا مقصد و منشور ہے۔چیرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہاکہ تحریک انصاف حکومت سے آپ کو تکلیف عوامی مسائل کی وجہ سے نہیں بلکہ اپنی کرپشن کی دکان بند ہونے کے باعث ہے۔انہوں نے کہاکہ وزیراعظم عمران خان کی ذات سے یہی تکلیف ہر کرپٹ اور چور سیاستدان کو ہے، ملک کی بقا اور ترقی کیلئے ہم کرپٹ اور چوروں کے خلاف یونہی لڑتے رہیں گے

50% LikesVS
50% Dislikes
Leave A Reply

Your email address will not be published.