سابق سینیٹرعثمان کاکڑ انتقال کرگئے

0 326

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ: پشتونخواہ میپ کے رہنما سابق سینیٹر عثمان کاکڑ انتقال کرگئے۔ 

پشتونخواہ میپ کے رہنما اور سابق سینیٹر عثمان کاکڑ انتقال کرگئے، عثمان کاکڑ کراچی میں زیر علاج تھے۔

ترجمان پشتونخواہ میپ رضا محمد نے عثمان کاکڑ کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ عثمان کاکڑ کو برین ہیمرج ہوا تھا اور وہ اپنے گھر میں گر کر شدید زخمی ہوگئے تھے، انہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا اور وہ آئی سی یو میں تھے، بعد میں انہیں کراچی کے ایک نجی اسپتال منتقل کردیا گیا تھا، تاہم وہ جانبر نہ ہوسکے

50% LikesVS
50% Dislikes
Leave A Reply

Your email address will not be published.