اوستہ محمد سیلاب متاثرین کی مدد کرنے والے غیر سرکاری این جی اوز کے یہاں کے کارندے بھی ٹھگ نکلے

0 82

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اوستہ محمد: سیلاب متاثرین کی مدد کرنے والے غیر سرکاری این جی اوز کے یہاں کے کارندے بھی ٹھگ نکلے جو بھی سامان یا رقم دیتے ہیں اس کے لیے ففٹی ففٹی کی بات طے کرتے ہیں پھر ٹوکن جاری کرتے ہیں

تفصیلات کے مطابق سیلاب متا ثرین کے لئے سرکار کی جانب سے تو زیادتی ہوئی لیکن جن پر لوگ بھروسہ کر کے کہتے تھے کہ این جی اوز والے بہتر ہیں واقعی جو مدد کا ڈونر مدد کرتے ہیں کا تو شکریہ لیکن یہاں کے چو کام کرنے والے وہ بھی کم نہیں وہ سروے کر کے ان لوگوں کو ٹوکن دیتے ہیں جو ان کے کارندے پہلے متاثرین سے طے کرتے ہیں کہ آپ کے گوٹھ میں یہ این جی اوز والے نہ آنے والے تھے لیکن میں نے انبکو منوا کر لے آیا ہوں لیکن ٹوکن ففٹی ففٹی ہوگا اگر ہم آپ کو دس ٹوکن منظور کریں گے لیکن دیں گے پانچ مجبور بے سہارے اس شرط کو مان لیتے ہیںڈونروں اور جو این جی اوز کام کرتے ہیں ان کے ہیڈ سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ اس طرف توجہ دیں اسی طرح جو بیج اور کھاد تقسیم کیا گیا اس میں بھی ایسا ہوا ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
Leave A Reply

Your email address will not be published.