چینی صدر کی اہلیہ کا تھائی لینڈ کے میوزکل کالج کا دورہ

0 117

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

بینکا ک :چین کے صدر شی جن پھنگ کی اہلیہ پھنگ لی یوان نے تھائی لینڈ کے وزیر اعظم کی اہلیہ ناراپونگ کے ہمراہ گنلیانی کنزرویٹری کا دورہ کیا۔ اتوار کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق پھنگ لی یوان نے کہا کہ موسیقی کی کوئی سرحد نہیں ہے۔ اگرچہ چینی اور تھائی زبانیں مختلف ہیں لیکن ہم دل کی بات موسیقی کے ذریعیپہنچا سکتے ہیں۔کالج میں طلبہ کیموسیقی کے پروگرامز سے “چین ،تھائی لینڈ ، ایک خاندان ” کی گہری دوستی کا مظاہرہ کیا گیا ہے۔ اس موقع پر پھنگ لی یوان نیدونوں ممالک کے ثقافتی تبادلوں کو فروغ دینے کے لیے گنلیانی کنزرویٹری کو چین کا روایتی آلہِ موسیقی ، کتب اورسمعی و بصری اشیا کا تحفہ پیش کیا۔ #/s#

50% LikesVS
50% Dislikes
Leave A Reply

Your email address will not be published.