اوباش شخص کی 16سالہ لڑکی سے زیادتی کی کوشش، ملزم موقع سے فرار

0 72

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

جڑانوالہ :اوباش شخص کی 16سالہ لڑکی سے زیادتی کی کوشش،مقدمہ درج

ملزم موقع سے فرار،تفصیلات کے مطابق نواحی گاؤں 556گ ب کے منیر احمد کی 16 سالہ بیٹی حاجراں بی بی اپنے مال مویشی کی ڈھاری سے دودھ لیکر گھر واپس جا رہی تھی کہ راستے میں اوباش شخص رمضان ولد نواز نے حاجراں بی بی کو گن پوائنٹ یر غمال بنا کر قریب ہی کھیت مکئی میں لے گیا اور زیادتی کی کوشش شروع کردی لڑکی کے شوروواویلہ کرنے پر اہل علاقہ اکھٹا ہونا شروع ہو گئے ملزم لوگوں کو دیکھتے ہی موقع سے فرار ہو گیا مقامی پولیس نے ملزم کیخلاف بجرم 376ت پ 511ت پ کے تحت مقدمہ درج کر لیا

50% LikesVS
50% Dislikes
Leave A Reply

Your email address will not be published.