ڈیرہ بگٹی گھریلو ناچاقیوں اور پریشانیوں سے تنگ آکر خاتون نے خود کشی کر لی

0 99

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

ڈیرہ بگٹی:ڈیرہ بگٹی میں گھریلو ناچاقیوں اور پریشانیوں سے تنگ آکر خاتون نے گلے میں پھندا ڈال کر خود کشی کر لی جبکہ مندوانی کالونی سوئی میں کار اور موٹر سائیکل میں تصادم کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہوگئے جنھیں مقامی افراد نے طبی امداد کے لیے ویلفئیر ہسپتال منتقل کر دیا۔

50% LikesVS
50% Dislikes
Leave A Reply

Your email address will not be published.