پشین میں لیویز نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے گزشتہ روز گن پوائنٹپر چھینی گئی گاڑی برآمد کرلی گئی
پشین : بلوچستان کے ضلع پشین میں لیویز نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے گزشتہ روز گن پوائنٹ پر چھینی گئی گاڑی برآمد کرلی گئی ۔ اطلاعات کے مطابق ڈپٹی کمشنر پشین ظفر علی اور اسسٹنٹ کمشنر پشین اعجاز سرور کے خصوص ہدایات پر تحصیلدار پشین عبدالغفار نوتیزئی کے زیرنگرانی عطرخان، نصیب اللہ نائب رسالدارتفتیشی آفیسر رازمحمد ، یاسر عرفات حولدارنے خفیہ اطلاع پر کامیاب کاروائی کرتے ہوئے گزشتہ روز بند خوشدل خان کے علاقے سے چھینی گئی گاڑی پروبکس گاڑی برآمد کر دی ۔ مزید تفتیش کے لیے انوسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیا ۔