زینت امان نے بال رنگنا کیوں چھوڑے؟

0 95

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

بمبئی؛بالی ووڈ کی معروف اداکارہ زینت امان نے خواتین کے لیے سوشل میڈیا پر شیئر کیے گئے اپنے ایک خصوصی پیغام میں بال ڈائی نہ کروانے کی وجہ بتا دی۔بالی ووڈ میں کئی دہائیوں پر مبنی شاندار کیریئر کی حامل زینت امان نے کچھ عرصے پہلے اپنا انسٹا گرام اکاونٹ بنایا ہے جہاں اب وہ مختلف مضوعات کے بارے میں مداحوں کے ساتھ اپنے خیالات شیئر کرتی ہیں۔اداکارہ نے حال ہی میں انسٹا گرام پر اپنی سفید بالوں میں ایک نئی تصویر شیئر کی ہے۔انہوں نے یہ تصویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا ہے کہ بحیثیت خواتین ہمیں بتایا جاتا ہے کہ ہماری سماجی قدر جوانی اور جسمانی خوبصورتی میں ہے، اگر یہ بات ہمیں واضح طور پر نہیں بھی بتائی جاتی تو ہزار شاندار الگ الگ طریقوں سے بتائی جاتی ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
Leave A Reply

Your email address will not be published.