سوات: فائرنگ سے ایک خواجہ سرا جاں بحق، دوسرا زخمی

0 60

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

مینگورہ؛سوات میں نامعلوم شخص کی فائرنگ سے سے ایک خواجہ سرا جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ ضلع سوات کے شہر مینگورہ میں تاج چوک پر پیش ا?یا۔فائرنگ کے واقعے میں ایک خواجہ سرا جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا، فائرنگ کے بعد ملزم فرار ہوگیا، زخمی خواجہ سرا کو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔پولیس کا کہنا ہیکہ جاں بحق خواجہ سرا کا تعلق کراچی اور زخمی کا مردان سے ہے، فائرنگ کے واقعیکی تحقیقات شروع کردی گئی ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes
Leave A Reply

Your email address will not be published.