عمران نے پٹرول بم پولیس اور رینجرز پر نہیں ،عدالتی احکامات پر پھینکے ، مریم اورنگزیب

0 79

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

پولیس اہلکاروں کے سر پھاڑے گئے، عدالتی نظام کا مذاق اڑایا گیا،ریاست پر حملہ آور دہشت گرد کو ضمانت کا بنڈل پیکج ملا،وزیراطلاعات

اسلام آباد:وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے عمران نے پٹرول بم پولیس اور رینجرز پر نہیں ،عدالتی احکامات پر پھینکے ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں مریم اورنگزیب نے کہاکہ پولیس اہلکاروں کے سر پھاڑے گئے، عدالتی نظام کا مذاق اڑایا گیا،ریاست پر حملہ آور دہشت گرد کو ضمانت کا بنڈل پیکج ملا۔وفاقی وزیر اطلاعات کا مزید کہناتھا کہ ریاست کے لئے زخم کھانے والوں کو پیغام ہے کہ فارن ایجنٹ گھڑی چور آئین، قانون اور نظام عدل سے بالا تر ہے، ان کامزید کہناتھا ک دہشتگردعمران نے پٹرول بم پولیس اور رینجرز پر نہیں عدالتی احکامات پر پھینکے ہیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes
Leave A Reply

Your email address will not be published.