مستونگ قومی شاہراہ پر ٹینکر میں اچانک آگ بھڑک اٹھی مستونگ

0 61

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

فائر فائیٹر بروقت موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پا لیا ٹینکر کو بچا لیا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

مستونگ؛مستونگ کء قومی شاہراہ میجر چوک کے قریب ٹینکر میں اچانک آگ بھڑک اٹھی میونسپل کمیٹی کے فائر فائیٹر بروقت موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پا لیا ٹینکر کو بچا لیاتفصیلات کے مطابق کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ میجر چوک مستونگ کے قریب ایک آئل ٹینکر میں ویل جام ہونے سے اچانک آگ بھڑک اٹھی اطلاع ملتے ہی میونسپل کمیٹی کے فائر بریگیڈ اور فائر مین آفیسر و عملے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پا لیا اور ٹینکر کو تباہی سے بچا لیا اگر خدانخواستہ فوری آگ پر قابو پا نہ لیا جاتا تو ٹینکر کے ساتھ ساتھ قریبی املاک دکانوں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیتا جس سے مالی و جانی نقصان ہوتا آئل ٹینکر کے ڈرائیور اور عوامی حلقوں نے میونسپل کمیٹی کے بروقت کاروائی کو سراہا اور ان کا شکریہ ادا جنھوں نے لوگوں کو جانی و میونسپل کمیٹی کے فائر فائیٹر بروقت موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پا لیا ٹینکر کو بچا لیاتفصیلات کے مطابق کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ میجر چوک مستونگ کے قریب ایک آئل ٹینکر میں ویل جام ہونے سے اچانک آگ بھڑک اٹھی اطلاع ملتے ہی میونسپل کمیٹی کے فائر بریگیڈ اور فائر مین آفیسر و عملے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پا لیا اور ٹینکر کو تباہی سے بچا لیا اگر خدانخواستہ فوری آگ پر قابو پا نہ لیا جاتا تو ٹینکر کے ساتھ ساتھ قریبی املاک دکانوں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیتا جس سے مالی و جانی نقصان ہوتا آئل ٹینکر کے ڈرائیور اور عوامی حلقوں نے میونسپل کمیٹی کے بروقت کاروائی کو سراہا اور ان کا شکریہ ادا جنھوں نے لوگوں کو جانی و مالی نقصان سے بچا لیا۔

50% LikesVS
50% Dislikes
Leave A Reply

Your email address will not be published.