میکانگی روڈ پر ریٹائرڈ ٹیچر مختار بیگم کو قبضہ مافیا نے قتل کیا ،پولیس
کوئٹہ؛7 روز قبل میکانگی روڈ 19گریڈ میں گورنمنٹ ٹیچر ریٹائرڈ ہونے والی80 سالہ مختیار بیگم کے قتل کی گتھی سلجھ گئی خاتون کا قاتل قبضہ مافیہ نکلا پولیس کے مطابق 6 روز کی جدوجہد کے بعد مرکزی ملزم ابتدائی بیان میں اپنا جرم قبول کرلیا۔پولیس نے ملزمان کو عدالت میں پیش کرکے ان کا 7،7 روزہ جسمانی ریمانڈ حاصل کرلیامزید دومفرور ملزمان کی تلاش جاری ہے۔